سڈنى 15دسمبر(رائٹر)وسطى سڈنى کے کيفے ميں کچھ لوگوں کو يرغمال بناليا گيا ہے، کھڑکى سے سياہ پرچم نظر آرہا ہے، جس پر عربى ميں تحريرہے۔ جس سے اسلامى جنگجوؤں سے وابستہ لوگوں کے
حملہ کا انديشہ پيدا ہوگيا۔
وزير اعظم ٹونى ايبٹ نے کہاہے کہ وہ آسٹريليا کى تجارتى راجدھانى ميں يرغمال بنائے جانے کے واقعہ سے نمٹنے کے لئے کابينہ کى قومى سلامتى کميٹى کى ميٹنگ بلارہے ہيں۔